وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کارواں برس کے اختتام اور نئے سال کی آمد پر پیغام 

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کارواں برس کے اختتام اور نئے سال کی آمد پر پیغام 
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کارواں برس کے اختتام اور نئے سال کی آمد پر پیغام 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے رواں برس کے اختتام اور نئے یے سال کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سال 2020 کے اختتام  پر ہم دنیا بھر پر پاکستان کے عزم کی عکاسی کر رہے ہیں یہ عزم ایک بہتر پرامن,  زیادہ خوشحال, باہم منسلک اور معاون پاکستان کا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سال 2020 کے اختتام پر اپنے  پیغام میں کہا کہ سال 2020 کے اختتام  پر ہم دنیا بھر پر پاکستان کے عزم کی عکاسی کر رہے ہیں، یہ عزم ایک بہتر پرامن,  زیادہ خوشحال, باہم منسلک اور معاون پاکستان کا ہے۔شاہ محمود قریشی نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسا پاکستان جو کہ استحکام اور انسانیت کے لیے کھڑا ہو ، میں آپ سب کو ایک محفوظ،خوش اور صحت مند نئے سال کی تمنائیں پیش کرتا ہوں۔شاہ محمود قریشی نے سال 2020 میں دفترخارجہ کی سرگرمیوں پر ایک ویڈیو بھی جاری کر دی۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -