ہیلتھ ورلڈ فارمیسی اینڈ میڈیکل سنٹر کا  افتتاح کل ہو گا

ہیلتھ ورلڈ فارمیسی اینڈ میڈیکل سنٹر کا  افتتاح کل ہو گا

  

لاہو(پ ر)ہیلتھ ورلڈ فارمیسی اینڈ میڈیکل سنٹر کا  افتتاح کل شام 4 بجے بیدیاں روڈ نزد ایلیٹ ٹریننگ اکیڈمی میں ہوگاجس کا افتتاح اکیڈمی آف  فیملی فزیشنز کے صدر ڈاکٹر طارق محمود میاں کریں گے۔ڈاکٹر سعید،ڈاکٹر سجاد ملک،ڈاکٹر احمد نوید بھٹی اور ڈاکٹرآفتاب علی ملک بھی تقریب میں شرکت کریں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -