خوشحال تاجر ملک کی بہتری میں اہم کردار سکتا ہے،بابر محمود

خوشحال تاجر ملک کی بہتری میں اہم کردار سکتا ہے،بابر محمود

  

 لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن تاجران ہال روڈ خدمت گروپ کے قائد بابر محمود نے سال 2021 کے آغاز پر قوم کو سال نو کی مبارکباد دیتے ہوئے خدا کے حضور اس امید کا اظہار کیا کہ اس سال نو کی روشنی کی پھوٹتی کرنیں پاکستان سمیت دنیا بھر سے کرونا وبا کو سمیٹ لے جائیں۔  تاجر کی خوشحالی ہی ملک و قوم کو بہتر حالات اور روشن مستقبل دے سکتی ہے۔ غیر ضروری اور بے جا غیرمجوزہ ٹیکسوں کی بھرمار کا سلسلہ روکا جائے۔

 تاکہ حقیقی خوشحالی کا سویرا طلوع ہوسکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -