کووڈ 19 نے بزنس سیکٹر اور عالمی معیشت کے اوسان خطا کر دیئے

 کووڈ 19 نے بزنس سیکٹر اور عالمی معیشت کے اوسان خطا کر دیئے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے سینئر وائس چیئرمین ملک نعیم نے کہا کہ  کووڈ 19 نے بزنس سیکٹر اور عالمی معیشت کے اوسان خطا کر دیئے۔ اٹلی امریکہ آسٹریلیا جیسے مضبوط معاشی اور انتظامی ادارے رکھنے والے ادارے بھی اس وبا کے آگے گھٹنے ٹیک چکے ہیں ۔ عالم انسانیت سال 2021 میں خدا کے حضور توبہ معافی استغفار کرتے اور انسانیت کے ساتھ حسن سلوک کا عہد کرتے ہوئے داخل ہو۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -