جمرودریگی للمہ غنڈی میں دو گروپوں کے مابین ہاتھا پائی،ایک شخص جاں بحق

جمرودریگی للمہ غنڈی میں دو گروپوں کے مابین ہاتھا پائی،ایک شخص جاں بحق

  

جمرود (نمائندہ خصوصی)جمرودریگی للمہ غنڈی میں دو گروپوں کے مابین ہاتھا پائی،ایک شخص جان بحق،ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں علاقہ ریگی للمہ جمرود غنڈی میں زمینی تنازع پر د و گرپوں کے مابین ہاتھاپائی ہوئی جس میں چھریوں کے وار سے لطیف ولد نامی شخص سکنہ جمرودریکالے موقع پر جاں بحق ہوگیا ہے۔پولیس نے ملزمان کے گرفتاری کے لئے کاورائی کرتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف ایف ائی ار درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -