کاز لسٹ کینسل ہونے پر ریلوے ملازمین مستقل نہ کرنے کیخلاف  کیس کی سماعت نہیں ہوسکی

کاز لسٹ کینسل ہونے پر ریلوے ملازمین مستقل نہ کرنے کیخلاف  کیس کی سماعت نہیں ...

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ میں ریلوے ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے خلاف کیس کی سماعت نہیں ہوسکی،مسٹرجسٹس شجاعت علی خان کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے کاز لسٹ کینسل کر دی گئی جس کے باعث کیس کی سماعت نہیں ہوئی،عدالت نے پراکس کمپنی کے جی ایم کو طلب کر رکھا ہے،درخواست گزار علی خان کاموقف ہے کہ عدالت عالیہ میں 8 سال سے کیس زیر سماعت ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ دادرسی کرکے درخواست پر فیصلہ جاری کیا جائے۔

کاز لسٹ کینسل

مزید :

صفحہ آخر -