قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات، 19فروری کو ہوں گے 

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات، 19فروری کو ہوں گے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر) قومی اسمبلی کے حلقہ  این اے 45کرم اور صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے حلقہ  پی کے 63نوشہرہ کی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات جو کہ  19فروری 2021 کو ہوں گے۔ ان کاغذات  کی جانچ پڑتال6جنوری 2021 تک ہوگی۔  کاغذات کی منظوری  یا  مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 11جنوری2021 تک داخل کی جاسکیں گے۔ اور اپیلیٹ ٹریبونل  ان اپیلوں پر فیصلہ 18جنوری تک  کریگااور امیدواروں کی فہرست جاری کی جائیگی۔   امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 20جنوری  تک واپس لے سکیں گے اور  اسی دن اُمیدواروں کی حتمی فہرست  جاری ہوگی، 21جنوری کو اُمیدواروں کو نشانات الاٹ کئے جائینگے۔