پبی،پسکو نادہندگان کیخلاف کارروائی،8 لاکھ 72 ہزار کی ریکوری

پبی،پسکو نادہندگان کیخلاف کارروائی،8 لاکھ 72 ہزار کی ریکوری

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) ایس ڈی او پیسکو نمبر1 سب ڈویژن پبی ظا ہر اللہ کا ریکوری ٹیم کے ہمراہ نا دہند گان اور بجلی چوروں کے خلاف بھر پور آپریشن کے دوران8 لا کھ 72 ہزاررو پے نا دہندگان سے نقد وصول کئے اور 6 افراد کو رنگے ہا تھوں ڈائریکٹ کنڈے لگی پکڑے ان کے خلاف متعلقہ تھا نہ میں مقد مہ درج کیا ایس ای خیبر سر کل اصغر حسین قزلباش اور ایکسین نو شہرہ سٹی فدا محمد کی ہدا یت پر ایس ڈی او پیسکو نمبر1 سب ڈویژن پبی ظا ہر اللہ نے سپر نٹنڈنٹ شاد محمد سپر نٹنڈ نٹ باد شاہ جہان یو نین چیئر مین گل باد شاہ  اور دیگر ٹیم کے نا دہندگان  اور بجلی چوروں کے خلاف بھر پور آپریشن شروع کی ہے مختلف علاقوں میں درجنوں نا دہنگان  کے بجلی کے کنکشن کاٹ دی اور نا دہنگان سے مجمو عی طور پر8 لا کھ 72ہزار  روپے نقد کی وصو لی کی اور 6 افراد کو ڈائریکٹ کنڈے لگا ئیں پکڑے ان کے خلاف متعقلہ تھا نہ میں مقد مہ در ج کی اور10 ٹمپرز میٹرز تبدیل کئے ایس ڈی او ظا ہر اللہ نے کہا کہ نا دہندگا ن اور بجلی چوروں کے خلاف آپریشن بدستور جاری رہے گا انہوں نے نا دہند گان سے کہا کہ وہ اپنی بجلی تر سیل برقر ار رکھنے کے لئے فوری طور پر اپنی بقا یا جات ادا کریں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -