خیر الا مان انتقال کر گئے

    خیر الا مان انتقال کر گئے

  

صوابی(بیوروپورٹ) اے این پی کے سابق صوبائی وزیر جنگلات اول شیر خان ایڈوکیٹ کا بھانجہ خیر الا مان انتقال کر گئے۔ انہیں جمعرات کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع یار حسین میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم فیض محمد کے بھائی تھے۔ ان کی رسم قل کل بروز ہفتہ موضع یار حسین میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -