نوشہرہ،پی ٹی آئی کے خالد خان اور ان کے دو بیٹوں کی نماز جنازہ ادا

نوشہرہ،پی ٹی آئی کے خالد خان اور ان کے دو بیٹوں کی نماز جنازہ ادا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ، ڈھیری کٹی خیل حکیم آباد میں تحریک انصاف کے مقامی راہنما خالد خان،ان کے دو بیٹوں یاسر، نوید سمیر محافظ خالد کی نماز جنازہ ڈھیری کٹی خیل میں  ادا کر دی گئی اور چاروں مقتولین کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دئیے گئے نمازجنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں دوست احباب،عمائدین علاقہ، تحریک انصاف سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اور راہنما وں نے شرکت کی ایک ساتھ چاروں جنازے اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا۔