میئر اسلام آباد پیر عادل شاہ کی  کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

  میئر اسلام آباد پیر عادل شاہ کی  کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ(ن)کے نومنتخب میئر اسلام آباد پیرعادل شاہ گیلانی کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے میئر اسلام آباد پیر عادل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوارپیر عادل شاہ گیلانی نے 28دسمبر کو میئر کا انتخاب جیتا تھا۔ن لیگی امیدوار کے مد مقابل اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک ساجد محمود 26 نے ووٹ حاصل کئے تھے۔ 
پیر عادل شاہ 

مزید :

صفحہ آخر -