سا ل 2020کا آ خر ی مقد مہ تھا نہ گجر پو رہ  نئے سال کا پہلا مقد مہ تھا نہ ساندہ میں درج  

      سا ل 2020کا آ خر ی مقد مہ تھا نہ گجر پو رہ  نئے سال کا پہلا مقد مہ تھا نہ ...

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سا ل 2020کا آ خر ی مقد مہ مقد مہ تھا نہ گجر پو رہ میں درج کیا گیا یہ نا جا ئز اسلحہ کا ملز م اصغرعر ف کا لا تھا اس کا مقد مہ نمبر 1778-20  تھایہ مقد مہ ایس ایچ او گجر پو رہ شا ہ زیب خا ن کی مد عیت میں درج کیا گیا۔ سا ل 2021کا پہلا مقد مہ تھا نہ سا ند ہ میں ون ویلنگ کا درج کیا گیا یہ مقد مہ اویس علی پر 1-21تھا نہ سا ند ہ میں ایس ایچ او سا ند ہ انسپکٹر مسعو د الر حمن کی مد عیت میں درج کیا گیا۔

 آ خر ی مقد مہ

مزید :

صفحہ آخر -