موٹرویز شدید دھند کی وجہ سے بند  مسافر ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار

     موٹرویز شدید دھند کی وجہ سے بند  مسافر ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) شدید دھند کی وجہ سے رات گئے لاہور سیالکوٹ، لاہور اسلام آباد اور لاہور ملتان موٹرویز ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردئیے گئے۔ اگلی صبح موٹروے پر حد نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کھول دی گئی اسی طرح کراچی کوئٹہ اور لاہور کے درمیان چلنی والی مختلف مسافر ٹرینیں بھی اپنے مقررہ شیڈول سے گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں جس سے مسافروں کو شدید پریشان کا سامنا کرنا پڑا۔ 

  موٹرویز

مزید :

صفحہ آخر -