وحد ت کا لو نی میں سلنڈر دھماکے سے گھر کے تین افراد زخمی،ہسپتال منتقل

  وحد ت کا لو نی میں سلنڈر دھماکے سے گھر کے تین افراد زخمی،ہسپتال منتقل

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)وحد ت کا لو نی کے علا قہ میں واقعہ ایک گھر میں سلنڈر دھماکے سے گھر کے تین افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امداد ٹیموں سمیت پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ کے ارکان بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ جنہوں نے دھماکے کا جائزہ لیتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔

سلنڈر دھماکہ

مزید :

صفحہ آخر -