پشاور پریس کلب کے کینٹین  میں کام کرنیوالے عبدالستار  کی کامیاب ہارٹ سرجری 

پشاور پریس کلب کے کینٹین  میں کام کرنیوالے عبدالستار  کی کامیاب ہارٹ سرجری 

  

پشاور(سٹی رپورٹر)پشاور پریس کلب کے کینٹین کے میں کام کرنیوالے عبدالستار کی کامیاب ہرٹ سرجری ہونے پر انہوں نے ڈاکٹرز اور عملے کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بھرپور طرح سے خیال رکھا اور ہارٹ سرجری کامیاب ہوئی۔تفصیلات کے مطابق پریس کلب  پشاور کے ملازم عبددالستار کی گزشتہ روز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پشاور میں کامیاب ہارٹ سرجری ہو گئی جو ڈاکٹر شاہکار کی نگرانی میں ہوئی کامیاب سرجری پر عبدالستار نے ڈاکٹر ز اور عملی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اگر پاکستان میں اس قسم کے ہسپتال اور ڈاکٹرز کو ہونا قبال فخر بات ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -