متعلقہ ریو نیو افسران کو سا ئلین کے مسا ئل حل کر نے کے احکا مات جاری 

  متعلقہ ریو نیو افسران کو سا ئلین کے مسا ئل حل کر نے کے احکا مات جاری 

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)ریونیو دربار/ تحصیل حاضری  تحصیل جہانگیرہ میں  منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں علاقے کے لو گوں نے شر کت کی  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی خان نے موقع پرمتعلقہ ریو نیو افسران کو سا ئلین کے مسا ئل حل کر نے کے احکا مات جاری کئے تفصیلات کے مطابق  صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں شہریوں کو فردات کی فراہمی، ڈومیسائل کی تصدیق، کاغذات مال کی درستگی، رجسٹری کا اجراء  اور محکمہ مال سے متعلق دیگر مختلف شکایات کے حل کے لیے  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی خان کے زیر صدارت  ریونیو دربارگورنمنٹ گرلز مڈل سکول آدمزئی میں ریونیو دربار کا انعقاد کیا گیا۔  میں منعقد ہوا جس میں تحصیلدار و نائب تحصیلداران، سب رجسٹراردیگر تمام ریونیو افسران و عملے نے شرکت کی  ریونیو دربار میں لوگوں نے محکمہ مال اور دیگر اہم مسائل سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ اصف علی کو آگاہ کیاجہاں موقع پر متعلقہ ریونیو افسران کو احکامات جاری کیے گئے اور ڈومیسائل اور دیگر ریونیو معاملات کی جانچ پڑتال اور تصدیق کی گئی  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی نے محکمہ ریو نیو کے تمام اہلکاروں کو ہدا یت کی کہ عوام کے مسا ئل بر وقت حل کیا کریں عوام کو کسی بھی مو قع پر شکا یت کا موقع نہ دیں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -