پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی ایک اور شرط پوری کرد ی

      پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی ایک اور شرط پوری کرد ی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے نیشنل سیونگ کو کالے دھن سے پاک کرنے کیلئے سپروائزری بورڈ کو خصوصی اختیارات دیدیئے۔فیصلے کے بعد سپروائزری بورڈ سٹیٹ بینک کی مشاورت سے کام کرے گا، منی لانڈرنگ اور مشکوک ترسیلات کی تحقیقات کر کے ان پر ایکشن کرسکے گا۔نیشنل سیونگ تمام اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال میں مصروف ہے، اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کا مقصد بچت کے نام پر کھلوائے گئے اکاؤنٹس کو کالے دھن سے پاک کرنا ہے۔
 شرط پوری

مزید :

صفحہ اول -