2020ء نے سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرد یا 

  2020ء نے سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرد یا 

  

  (رپورٹ،دیبا مرزا)سال 2020 کوحکو مت کے خلا ف حز ب اختلا ف کی جما عتوں کو ایک پلیٹ فا رم پر جمع کر نے کا سال قرا ر دیا جا سکتا ہے اور سیا سی اعتبا ر سے جا ئزہ لیا جا ئے تو یہ کہنابے جا نہ ہو گاکہ حکو مت کو سب سے ذیا دہ ٹف ٹا ئم پا کستان مسلم لیگ (ن )کی مر کزی رہنما اور میا ں نواز شریف پا کستان کے سیا سی افق پر چھائے رہے جبکہ انکی صاحبزادی مر یم نواز نے اپنے والد نواز شریف کے نعرہ ”ووٹ کو عزت دو“ کو عملی شکل دینے کے لئے جدوجہد کر تی نظر آئیں۔ یہ سا ل مسلم لیگ(ن) کے لئے سیا سی لحا ظ سے مشکل فیصلو ں کا سال تھا جس میں سا بق وزیر اعظم نواز شر یف کو صحت کی نا سا زی کے با عث ملک چھو ڑ کر جا نا پڑا جس کے بعد پا رٹی کی بھا گ دوڑ مریم نوا ز نیاپنے  ہا تھو ں میں تھا م لی۔ اس دوران شریف خا ندا ن کے اندرو نی مخا لفتو ں کی خبر یں با زگشت کر تی سنا ئی دی گئیں۔ اس سال پا کستا نی سیا ست میں دو بڑے سیا سی خا ند انو ں کی صاحبزا دیوں نے اپنا کردا ر ادا کیا۔

سیاسی جماعتیں 

مزید :

صفحہ اول -