برج جدی،سیارہ زحل،21دسمبر سے 19جنوری

برج جدی،سیارہ زحل،21دسمبر سے 19جنوری

  

آپ کو آج اپنوں کی جانب سے کوئی شکایت پیدا ہو سکتی ہے۔  ہو سکتا ہے آپ ہی مجرم ٹھہریں، صفائی دینا فضول ہے۔ ابھی آپ کو کوئی نہیں سمجھے گا۔ معاملات کو سپرد اللہ کرکے خاموش رہیں۔

مزید :

کامرس -