سال 2021ءکا پہلا بچہ کہاں پیدا ہوا ؟ پتہ چل گیا

سال 2021ءکا پہلا بچہ کہاں پیدا ہوا ؟ پتہ چل گیا
سال 2021ءکا پہلا بچہ کہاں پیدا ہوا ؟ پتہ چل گیا

  

ہگاتنا (ویب ڈیسک) بحرالکاحل کے خطے مائیکرونیشیا کی جزیرے نما ریاست گوام میں سال 2021 کا پہلا بچہ پیدا ہوا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق 2021 کا پہلا بچہ جو دنیا میں آیا وہ نیا سال شروع ہونے کے محض 7 سیکنڈ بعد پیدا ہوا۔ گوام اگرچہ بحرالکاحل میں واقع ہے، تاہم وہ امریکا کے زیر انتظام ایک خود مختار ریاست ہے اور اس کا شمار امریکی ریاستوں میں نہیں ہوتا۔

اسی طرح سال 2021 کا نیوزی لینڈ میں پیدا ہونے والے پہلا بچہ نیا سال شروع ہونے کے محض 12 منٹ بعد پیدا ہوا۔

نیوزی لینڈ میں نیا سال شروع ہونے کے 12 منٹ بعد پہلے جبکہ فوراً ہی 5 منٹ بعد ایک اور بچے کی پیدائش بھی ہوئی۔

مزید :

بین الاقوامی -