بینک اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک کروانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

بینک اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک کروانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، سٹیٹ بینک ...
بینک اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک کروانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

  

کراچی (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے بینک اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کی تاریخ میں 6 ماہ توسیع کا اعلان کردیا۔

کورونا کے باعث سٹیٹ بینک نے بینک اکاونٹ کی بائیو میٹرک تصدیق کی تاریخ میں چھ ماہ کی توسیع کردی ہے، اب صارفین 30 جون 2021ءتک بائیومیٹرک تصدیق کے بغیر ہی بینک اکاونٹ کھول سکتے ہیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق رقوم کی غیرقانونی منتقلی کے قوانین پر عملدرآمد کرتے ہوئے سٹیٹ بینک نے بینک اکاونٹ ہولڈرز کے لئے بائیو میٹرک کی شرط لامی قرار دی گئی تھی ، مگر کورونا کے باعث سٹیٹ بینک کو آئندہ چھ ماہ کے لئے تاریخ میں توسیع دینا پڑی۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -