سال کے پہلے دن سونے کی قیمت میں اضافہ 

سال کے پہلے دن سونے کی قیمت میں اضافہ 
سال کے پہلے دن سونے کی قیمت میں اضافہ 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سال کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14ہزار 300روپے ہوگئی ۔دس گرام سونے کی قیمت 257روپے اضافے کے بعد 97ہزار 994روپے ہو گئی ۔

مزید :

بزنس -