آسٹریاکے صدر کی نئے سال کی آمد پر عوام کو مبارکباد
ویانا(المیر باجوہ)آسٹریا کے صدر الیگزینڈر وان دیر بیلن نے سوشل میڈیا پر نئے سال کی آمد کے موقع پر عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے’پیارے آسٹریا اور یہاں رہنے والے تمام لوگوں کو نیا سال مبارک ہو اور میری خواہش ہے کہ آپ اور آپ سب کی فیملی کو ایک بہت اچھا سال 2021 پسند آئے، میری خواہش ہے کہ آپ خوش قسمت ہوں اور صحت مند رہیں۔‘