شادباغ پولیس کی کارروائی، آتش بازی کا سامان برآمد، مقدمہ درج 

شادباغ پولیس کی کارروائی، آتش بازی کا سامان برآمد، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایس پی سٹی سر فر از ورک کی ہد ایت پر شاد باغ پولیس نے کارروائی  کرکے کروڑوں مالیت کی آتش بازی کے  سامان سمیت گرفتار کیا ملزم آفتاب عرف تابی سے لاکھوں مالیت کی آتش بازی کا سامان برآمد مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس پی سٹی سر فر از ورک نے کہا کہ انسداد آتش بازی کے حوالہ سے بہتر کاروائی پر شاد باغ پولیس کی ٹیم کو شاباش دی۔ایس پی سٹی نے کہا کہ نیو ائیر پر عوام الناس کی خوشیوں کو محفوظ بنایا جا رہا ہے۔

مزید :

علاقائی -