لاہور ملتان موٹر وے پر پیر محل کے قریب مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی 

  لاہور ملتان موٹر وے پر پیر محل کے قریب مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) لاہور ملتان موٹر وے پر پیر محل کے قریب مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی، خوش قسمتی سے تمام مسافر باحفاظت بس سے باہر آگئے ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایم تھری ملتان موٹر وے پر پیر محل کے قریب مسافر بس میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، اطلاع ملنے پر موٹر وے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مسافروں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا بس میں 49 مسافر سوار تھے، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

علاقائی -