ڈسکہ،ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 4ملزمان   گرفتار، مقدمہ درج 

  ڈسکہ،ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 4ملزمان   گرفتار، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈسکہ(تحصیل رپورٹر) ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے چار ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا،پولیس کومخبر خاص نے اطلاع دی کہ موضع کانواں لٹ میں ملزمان امجد حسین‘شمس‘عبدالرحمان اور عظیم ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے ہیں پولیس نے چھا پہ مارکر چاروں ملزما ن کو  گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

مزید :

علاقائی -