ہارون آباد‘ 13سالہ لڑکے سے بداخلاقی

ہارون آباد‘ 13سالہ لڑکے سے بداخلاقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہارون آباد (نامہ نگار) نواحی بستی123سکس آر اضافی بستی میں علی باجوہ نے اپنے دیگر ساتھیوں جمشید، کامران اور تجاور گجر کے ساتھ ملکر 13سالہ لڑکے کو بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس تھانہ فقیروالی نے بچے کی والدہ ا  کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -