حرا خان نے اداکارہ ہانیہ عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

  حرا خان نے اداکارہ ہانیہ عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ حرا خان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔  حال ہی میں اداکارہ حرا خان نے اداکارہ ہانیہ عامر کے بارے میں بتایا کہ ہانیہ عامر بہت اچھی اداکارہ ہیں، ان کو کو خود بھی اس بات کا اندازہ نہیں ہے کہ وہ کتنی بڑی اداکارہ ہیں۔  اداکارہ حرا خان نے کہا کہ ہانیہ عامر ایسی شخصیت کی مالک ہیں کہ اگر آپ کی ان کے ساتھ دوستی ہے تو وہ آپ کو ہر معاملے میں سپورٹ کریں گی۔

مزید :

کلچر -