وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی صاحبزادی کی شادی

  وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی صاحبزادی کی شادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی صاحبزادی رملہ محبوب کی شادی عاشق حسین کے حاحبزادے محمد سلمان حسین سے سر انجام پائی۔ شادی میں ملک بھر سے اہم پارلیمنٹرینز، اعلیٰ سرکاری حکام، ماہرین تعلیم، میڈیا سے وابستہ افراد، ایوان صنعت و تجارت اور سماجی حلقوں سمیت ممتاز شخصیات کی شرکت۔ وائس چانسلر کے قریبی عزیزوں میں گروپ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی محبوب الحق(والد گرامی ڈاکٹر اطہر محبوب)، قاضی محمود الحق، بریگیڈر عامر یعقوب، سید محمد واصف، فیصل مراد، محمد تجمل حسین، عمار محبوب، ارسلان محبوب ودیگر شریک تھے۔ اہم مہمانوں میں سابق وفاقی وزیر مخدوم احمد عالم انور، سید مبین احمد رکن قومی اسمبلی،رکن قومی اسمبلی نجیب الدین اویسی، اراکین صوبائی اسمبلی چوہدری محمد شفیق ودیگر شامل تھے۔، محمد شہباز، وائس چانسلر بہاؤ  الدین زکریا یو نیو ر سٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کندی، وائس چانسلر گورنمنٹ صادق ویمن یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹرصاعقہ امتیازآصف،پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، کمشنر بہاول پور راجہ جہانگیر انور،ڈاکٹر احتشام انور، خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ، خواجہ راول معین کوریجہ، پروفیسر حمید رضا صدیقی،رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل، خزانہ دار پروفیسر ڈاکٹر ابوبکر، ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز اینڈ کامرس پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال، ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیو لوجیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم، ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد حسین، ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی، صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  بہاو ل پورچوہدری ذولفقار علی مان،چیف سٹاف آفیسر گورنر پنجاب شاہد اقبال، رانا محمد طارق خان، رانا خالد لقمان، محمود مجید، رکن اسلامی کونسل ملک اللہ بخش کلیار،ڈی ایس پی سٹی عزیر احمد، صدر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن اے ار اورنگزیب،حاجی افضل درھرالہ، ادریس آفتاب، فوزیہ ایوب قریشی، فاروق احمد خان، ڈائریکٹر میوزیم زبیر ربانی، سابق وائس چانسلر راؤ محمد افضل خان، خان خدایار چنٹر، عقیل نجم ہاشمی، میاں راجن سلطان، نور الحق جھنڈیر، حسین احمد سعیدی، صدر پریس کلب بہاول پور شاہد بلوچ، حسین احمد مدنی، جاوید اقبال سابق صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاول پور، نائب صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاول پور احمد جبار، سید تابش الوری، اینکر پرسنز اور تجزیہ نگار سید بلال قطب، نعیم مسعود، رضوان رضی،نصیر احمد ناصر، انور گریوال،سمیرا ملک، شہلا احسان،  ناصر حمیدڈائریکٹر انفارمیشن بہاول پور، فاروق بشیر لیگل ایڈوائزر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور، اختر ملک، سعد جعفری، خواجہ شعیب الحسن، مسعود صابر، ظفر سندھو، خالد ضمیر، حمایوں گلزار، جلال الدین بھٹی، علی ضمیر،محبوب چوہدری، رانا منور او ردیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔