صدرنیشنل پریس کلب مانگا منڈی کے بھائی کی دعوت ولیمہ

صدرنیشنل پریس کلب مانگا منڈی کے بھائی کی دعوت ولیمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار)مانگا منڈی نیشنل پر یس کلب مانگا منڈی کے صدر شیخ لطیف شاہد کے بھائی شیخ عرفان علی ایڈووکیٹ کے دعوت ولیمہ میں تاجر برادری، صحافی برادری و سیاسی شخصیات کے علاؤہ کثیر تعداد میں وکلاء برادری نے بھی بھرپور شرکت کی۔ شرکت کرنے والوں میں عرفان شیخ ایڈووکیٹ کے ماموں شیخ فضل الٰہی شاہد ایڈووکیٹ، مرزا ظہیر بیگ، جاوید بشیر خان، محمد خالد، چیئرمین رانا سعید احمد، صحافی برادری میں سرپرست حاجی محمد رمضان، میاں عامر احمد شیخ، ملک ممتاز حسین، ملک رضوان الہیٰ، محمد سرور گجر، میاں محمد الیاس، اللہ وسایا چبھیل، مختار شاہ، تاجر برادری کے حاجی عمران اسلم، محمد عرفان بھٹی، چوہدری محمد شکیل، شیخ عمران مٹھو، محمد اکرم بھٹی، شیخ بشیر احمدشامل تھے۔ صوفی شیخ محمد صدیق، شیخ لطیف شاہد،حافظ شکیل، شیخ عمران نے آنے والے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔