لیڈی ایچی سن ہسپتال کے ریٹائرڈ ڈرائیور کے اعزاز میں پروقار تقریب

لیڈی ایچی سن ہسپتال کے ریٹائرڈ ڈرائیور کے اعزاز میں پروقار تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) ایم ایس لیڈی ایچی سن ہسپتال ڈاکٹر منیر احمد ملک نے ملازم دوستی کابہترین ثبوت دیتے ہوئے ریٹائرڈ ہونیوالے ڈرائیور ایم شریف کے اعزاز میں پروقار تقریب کاانعقاد کیا اور خدمات کو سراہتے ہوئے پھول پیش کئے، مستقبل کیلئے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا،ایم ایس لیڈی ایچی سن ہسپتال ڈاکٹر منیر احمد ملک نے کہا کہ تقریب کامقصد ملازمین کی حوصلہ افزائی کرنا ہے،تمام سٹاف میرے لئے برابر ہے،تقاریب کاسلسلہ جاری رہیگا۔ تقریب میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فاروق گھمن،پی اے ٹو ایم ایس عاصم شہزاد،ارشد مہر،کامران بٹ، سلمان، سٹاف نرس عظمیٰ،سکیورٹی گارڈ اکبر ودیگر نے بھی شرکت کی۔