ایم کیو ایم پاکستان نے آج دوپہر  2بجے رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

ایم کیو ایم پاکستان نے آج دوپہر  2بجے رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی (آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان نے (آج) اتواردوپہر دو بجے رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں پی ایس پی اور  ڈاکٹر فاروق ستار کی واپسی پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات پر بھی بات چیت ہوگی،  پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے معاہدوں پر عملدرآمد پر بھی غور کیا جائے گا۔
ایم کیو ایم 

مزید :

صفحہ اول -