ہیڈ کلرک رحمت اللہ دل کا  دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے 

  ہیڈ کلرک رحمت اللہ دل کا  دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ڈی پی او ٹانک دفتر کے ہیڈ کلرک رحمت اللہ ولد الٰہی بخش سکنہ مندھراں کلاں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ٹانک دفتر کے ہیڈ کلرک رحمت اللہ ولد الٰہی بخش سکنہ مندھراں کلاں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔