نئے سال کا پہلا مقدمہ تھانہ گارڈن میں ملزم قاسم کیخلاف درج 

نئے سال کا پہلا مقدمہ تھانہ گارڈن میں ملزم قاسم کیخلاف درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (کرائم رپورٹر) نئے سال کا پہلا مقدمہ تھانہ گارڈن میں ملزم قاسم کیخلاف درج کیا گیا۔ یہ مقدمہ نیو ائیر نائٹ پر فائرنگ کرنے کے الزام عائد کیا گیا ہے جبکہ سال 2022 کا آخری مقدمہ بھی ماڈل ٹاؤن ڈویژن کے تھا نہ نشتر کالونی میں درج کیا گیا، یہ مقدمہ ملزم ناصر کیخلاف منشیات کا درج کیا گیا۔
پہلا مقدمہ

مزید :

صفحہ آخر -