ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 12روپے کمی کا اطلاق آج سے ہو گا

 ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 12روپے کمی کا اطلاق آج سے ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور (این این آئی) مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں فی کلو 12روپے کمی کا اطلاق آج (اتوار) سے ہو گا  اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق آج یکم جنوری سے ایل پی جی کے 11.8کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت2411روپے 29پیسے ہوگی۔ جبکہ ماہ دسمبر میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نرخ 2548.29روپے کا تھا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8کلو سلنڈر کی قیمتوں میں 136روپے 86پیسے کمی کی گئی ہے جبکہ فی کلو گیس 2016سے کم ہو کر 204 میں فروخت ہو گی۔
ایل پی جی 

مزید :

صفحہ آخر -