وزیراعلیٰ سے سردار فاروق امان اللہ دریشک کی ملاقات‘ اہم امور پر گفتگو

وزیراعلیٰ سے سردار فاروق امان اللہ دریشک کی ملاقات‘ اہم امور پر گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
راجن پور (تحصیل رپورٹر)چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی لوکل گورنمنٹ(بقیہ نمبر7صفحہ6پر)
 پنجاب سردارفاروق امان اللہ خان دریشک نے وزیر اعلی چوہدری پرویزالہی  سے وزیر اعلی آفس میں ملاقات کی اس موقع پر سردار فاروق امان اللہ خان دریشک   نے وزیر اعلی پنجاب کو حلقہ پی پی۔ 295 کو تحصیل جام پور سے نکال کر تحصیل فاضل پور اور ضلع راجن پور میں شامل کرنے کے لیے درخواست کی جس پر  وزیر اعلی پنجاب  نے حلقہ پی پی۔ 295 کو راجن پور میں شامل کرنے کے لیے موقع پر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو ہدایت جاری کردی اور اسی طرح  راجن پور یونیورسٹی اور200_بیڈزہسپتالمدراینڈچائلڈ اور حاجیپورگرلزکالج کے لیے درخواست پیش کی انشا اللہ وزیر اعلی پنجاب صاحب بہت جلد راجن پور آ کر یونیورسٹی سمیت دیگر پراجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھیں 

سردار فاروق