ترقی‘ 10انسپکٹر ز کو فوری چارج چھوڑ کر نئے رینجز میں رپورٹ کرنیکا حکم 

ترقی‘ 10انسپکٹر ز کو فوری چارج چھوڑ کر نئے رینجز میں رپورٹ کرنیکا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(وقائع نگار)سی پی او ملتان شاکر حسین داوڑ نے سب انسپکٹر (بقیہ نمبر10صفحہ6پر)
سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے 10 انسپکٹرز کو فوری چارج چھوڑ کر نئے ریجنز میں رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے سی پی او ملتان کے جاری حکمنامہ کے مطابق 9 انسپکٹرز کا تبادلہ ڈی جی خان ریجن اور ایک انسپکٹر کا تبادلہ بہاولپور ریجن میں کر دیا گیا ہے، اس پر فوری عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے انسپکٹرز کو ضلع ملتان سے چارج چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے