میلسی: فوڈ اتھارٹی ٹیموں کا کریک ڈاؤن‘ تین ہوٹلوں کو جرمانے‘ وارننگ 

میلسی: فوڈ اتھارٹی ٹیموں کا کریک ڈاؤن‘ تین ہوٹلوں کو جرمانے‘ وارننگ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 میلسی (نامہ نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی   ضلعی ٹیم نے  میلسی میں چھاپہ مارا(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)
 صفائی نہ ہونے اور لو گریڈ گھی استعمال نہ کرنے جالی استعمال نہ کر نے والے تین بڑے چھوٹے ہو ٹلز کو وزٹ کے دوران ہزاروں روپے جر مانے کی سزادی گئی۔ٹیم 5 مر لہ سکیم خان پور کی آبادی واقع نزد  سندھنائی لنک کنال  پہنچی تو ارد گرد کے تمام ہوٹلز تالے لگا کر چلے گئے۔ٹیم نے پٹھان ہوٹل کو 6 ہزار اور  دیگر دو قریبی  فش پوائنٹس  کو 3/3ہزار روپے  فی کس جرمانے کی سزادی۔جبکہ در جنوں کو وارننگز دی کہ ماحول کو صاف رکھیں اور روزمرہ صفائی کی عادت ڈالیں کیونکہ سگریٹ کی راکھ اور مٹی سے موذی امراض پھیلتی ہیں۔