ڈیرہ‘ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سنٹرل جیل کا دورہ‘ انتظامات کا جائزہ 

ڈیرہ‘ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سنٹرل جیل کا دورہ‘ انتظامات کا جائزہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان سرفرازاحمدنے سنٹرل جیل کا دورہ  کیا جہاں انہوں (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)
نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. اس موقع پر مجسٹریٹ دفعہ 30وقاص احمد، سپرنٹنڈنٹ جیل مشتاق حسین، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ یاسر اعجاز  اور میڈیکل آفیسر بھی ان کے  ہمراہ تھے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کچن اسیران،ہسپتال،خواتین وارڈ، نوعمر وارڈاور مختلف بیرکس کا معائنہ کیا اور اسیران سے مسائل پوچھے. انہوں نے اسیران کیلئے تیار کھانے کے معیار کو بھی چیک کیاا یڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے معمولی. جرم میں ملوث ایک قیدی کو ذاتی مچلکہ پر رہا کرنے کا حکم بھی جاری کیا