2022ء آخری روز بھرپور دھوپ‘ موسم خوشگوار‘ بازاروں میں رش‘ خریداری 

2022ء آخری روز بھرپور دھوپ‘ موسم خوشگوار‘ بازاروں میں رش‘ خریداری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلسی (نامہ نگار)سردیوں کی تعطیلات کا نیا نوٹیفیکیشن نکلتے ہی ہر (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)
طرف دھوپ کا غلبہ  آگیا تفصیل کے مطابق سکولز میں پہلے 25 دسمبر سے یکم جنوری 2023 تک تعطیلات کی گئیں۔اس دوران سردی میں اضافہ ہوا۔موسم سرما کی پہلی۔بارش جگہ جگہ ہوئی۔سردی بڑھی تو نوٹیفیکیشن نکالا گیا اور موسم سر ما کی تعطیلات 8 جنوری تک بڑھا دی گئیں۔ساتھ ہی ہر طرف دھوپ  نکلنے لگی میلسی میں گذشتہ دوروز سے دھوپ کا غلبہ ہے اور موسم خو شگوار ہے اور سال کے آخری روز 31 د سمبر 2022غروب آفتاب تک دن بھر دھوپ چھائی رہی   
موسم سرما