مہنگائی کا طوفان،برائلر گوشت کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی 

مہنگائی کا طوفان،برائلر گوشت کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی 
مہنگائی کا طوفان،برائلر گوشت کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوام کو مہنگائی کے طوفان کا سامنا ہے، برائلر گوشت کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا،برائلر گوشت کی نئی قیمت509 روپے فی کلو ہوگئی ۔
یاد رہے کہ برائلر گوشت کے نرخ میں 2 روز کے دوران 35 روپے فی اضافہ ہوا۔