گاؤں میں باراتیوں کے نوٹ نچھاورکرنےپر فصل خراب ، کاشتکاروں کی ہوائی فائرنگ، 2 خواتین زخمی

گاؤں میں باراتیوں کے نوٹ نچھاورکرنےپر فصل خراب ، کاشتکاروں کی ہوائی ...
گاؤں میں باراتیوں کے نوٹ نچھاورکرنےپر فصل خراب ، کاشتکاروں کی ہوائی فائرنگ، 2 خواتین زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)شکرگڑھ میں باراتیوں کے نوٹ نچھاور کرتے ہوئے فصل خراب ہونے پر کاشتکاروں کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی جبکہ تشدد سے 2خواتین زخمی ہو گئیں۔

باراتیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ کاشتکاروں کی جانب سے بارات سے واپسی پر ہوائی فائرنگ کی گئی اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔باراتیوں کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے 2 خواتین زخمی ہوئیں اور 2 لاکھ روپے نقد اور زیورات بھی چھین لیے گئے۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ 15 ملزمان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔