مصباح الحق کا کریبیئن لیگ سے معاہدہ، شعیب ملک کی جگہ لیں گے

مصباح الحق کا کریبیئن لیگ سے معاہدہ، شعیب ملک کی جگہ لیں گے
مصباح الحق کا کریبیئن لیگ سے معاہدہ، شعیب ملک کی جگہ لیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بار باڈوس (ویب ڈیسک) ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کریبیئن لیگ کی ٹیم بار باڈوس سے معاہدہ کر لیا۔ بار باڈوس نے سی پی ایل ٹی 20 کپ میں شعیب ملک کی جگہ مصباح الحق کو شامل کیا۔

مزید :

کھیل -