میراشوبز میں آنا دولت اورشہرت کا حصول ہرگز نہیں ‘ فوادخان

میراشوبز میں آنا دولت اورشہرت کا حصول ہرگز نہیں ‘ فوادخان
میراشوبز میں آنا دولت اورشہرت کا حصول ہرگز نہیں ‘ فوادخان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو ر(این این آئی ) نامو را داکار و ماڈل فواد خان نے کہا ہے کہ با مقصد زندگی گزارنے والے لوگ جلدکامیاب ہوتے ہیں ،ہر انسان دنیا میں کوئی نہ کوئی مقصد کے تحت جد وجہد کرتا ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میراشوبز میں آنا دولت اورشہرت کا حصول ہرگز نہیں ہے ،اداکاری بڑ مشکل کا م ہے یہ ہر شخص کے بس کا کام نہیں ہے ۔ فواد خان نے کہا کہ میں سفارشی لوگوں کو پسند نہیں کرتا محنت کرنے والے لوگ مجھے پسند ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی فلموں میں کام کرنا کوئی بری بات نہیں جدھر اچھا کام ملے ضرور کرنا چاہیے۔

مزید :

کلچر -