موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کیمختلف سکولوں کے دورے

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کیمختلف سکولوں کے دورے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نظرےۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے جامعہ حنفیہ قادریہ‘ جی ٹی روڈ‘ باغبانپورہ‘لاہور‘جامعہ محمدیہ تعلیم القرآن‘ اچھرہ‘لاہور‘مسلم سکالرز ہائی سکول‘ راوی کالونی‘ بند روڈ‘ لاہورکا وزٹ کیا۔

۔

۔۔

۔

ایوانِ کارکنانِ تحریک پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد90تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4