گلوکارہ حمیرا ارشد 15رمضان المبارک کو افطار دستر خوان سجائیں گی
لاہور ( این این آئی) گلوکارہ حمیرا ارشد 15رمضان المبارک کو افطار دستر خوان سجائیں گی جس میں شوبز سمیت دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ شخصیات شرکت کریں گی ۔ حمیرا ارشد نے افطاری کے لئے دعوت نامے اور ایس ایم ایس بھیج دیئے ہیں ۔