قانون دان اصغر علی جعفری کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

قانون دان اصغر علی جعفری کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

لاہور(وقائع نگار) معروف قانون دان اور مصنف سیداصغر علی جعفری کی رسم قل آج بروز بدھ 5بجے شام ان کی رہائش گاہ :واقع عقب شالیمار ہسپتال ،شالیمار لنک روڈ پر ادا کی جائے گی اس موقع پر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی مجلس عزا اور دعا بھی ہو گی۔مرحوم ایڈیشنل سیشن جج سید اظہر علی جعفری کے والد تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4