آبی ذخائر

آبی ذخائر

 لاہور (کامرس رپورٹر) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں منگل کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریائیسندھ میں(تربیلاکے مقام پر) آمد 110800کیوسک اور اخراج 150000کیوسک، کابل آمد 53900کیوسک اور اخراج 53900کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد71100کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 65800کیوسک اور اخراج33300کیوسک رہی، اسی طرحبیراج میں جناح آمد182700کیوسک اور اخراج 174500 کیوسک، چشمہ آمد199500کیوسک اوراخراج 190000کیوسک، تونسہ آمد190200 کیوسک اور اخراج 165400کیوسک، پنجند آمد50500کیوسک اور اخراج35700کیوسک، گدو آمد 191900کیوسک اوراخراج 155000کیوسک رہا۔

، سکھرآمد134100کیوسک اور اخراج78800کیوسک، کوٹری آمد49100کیوسک اور اخراج8400کیوسک رہی، آبی ذخائر :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1474.58فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.613 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1227.50فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ6.284ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.118ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے۔

مزید : کامرس