عمران خان کاپنجاب بھر میں ضلع آرگنائزر کا تقرر3 دن میں کرنے کا حکم

عمران خان کاپنجاب بھر میں ضلع آرگنائزر کا تقرر3 دن میں کرنے کا حکم

لاہور( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ستمبر میں پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی تنظیموں کو ایک پالیسی گائیڈ لائن جاری کر دی ہے ۔ گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب تنظیم کو صوبہ بھر میں ضلع آرگنائزر کا تقرر3 دن میں کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے ذمہ داران ضلعی سطح پر پارٹی کو نئے سرے سے منظم کر کے کارکنوں کو متحرک کریں۔گائیڈ لائن کے مطابق پنجاب میں31 اگست تک امیدواروں کو حتمی شکل دیدی جائے۔

ضلعی آرگنائزر ز

مزید : صفحہ آخر