شرجیل میمن نے 37ٹی ایم او کو حساب نہ دینے پر معطل کر دیا

شرجیل میمن نے 37ٹی ایم او کو حساب نہ دینے پر معطل کر دیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر بلدیات شرجیل میمن نے 37ٹی ایم اوز کو حساب نہ دینے پر معطل کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق 37ٹی ایم اوز سے دو ماہ قبل چھ ماہ کا حساب مانگا گیا تھا جوکہ جمع نہیں کروایاگیا جس پر انہیں شوکاز اور فائنل شوکاز نوٹسز جاری کیے لیکن حسابات نہیں جمع کروائے گئے تاہم وزیر بلدیات نے فیصلہ لیتے ہوئے 37ٹی ایم اوز کو معطل کر دیا ۔

مزید :

علاقائی -